السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الأيمان— قسموں کا بیان
باب: ما جاء في إعتاق ولد الزنا باب: ولد الزنا کو آزاد کرنے کے متعلق کیا مروی ہے۔
حدیث نمبر: 19999
قَالَ: وَحَدَّثَنَا مَالِكٌ، عَنْ نَافِعٍ أَنَّ عَبْدَ اللهِ بْنَ عُمَرَ أَعْتَقَ ابْنَ زِنًا، وَأُمَّهُ.حافظ ثناء اللہ
نافع رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے ولد الزنا اور اس کی والدہ کو آزاد کیا۔