حدیث نمبر: 19945
قَالَ: وَحَدَّثَنَا رَوْحٌ، ثنا هِشَامٌ، عَنِ الْحَسَنِ أَنَّهُ قَالَ: " وَاللهِ مَا فَعَلْتُ، وَقَدْ فَعَلَ نَاسِيًا، فَلَيْسَ بِشَيْءٍ، هِيَ كَذْبَةٌ كَذَبَهَا، يَسْتَغْفِرُ اللهَ، وَلَا كَفَّارَةَ عَلَيْهِ ".
حافظ ثناء اللہ

حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ آدمی کہتا ہے کہ اللہ کی قسم! میں ایسا نہ کروں گا، لیکن بھول کر وہ کام کر لیتا ہے، یہ جھوٹ ہے۔ اللہ سے استغفار کرے، اس پر کفارہ نہیں ہے۔

حوالہ حدیث السنن الكبرى للبيهقي / كتاب الأيمان / حدیث: 19945