السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الأيمان— قسموں کا بیان
باب: من حلف على شيء، وهو يرى أنه صادق، ثم وجده كاذبا باب: اس شخص کا بیان جس نے کسی چیز پر یہ سمجھتے ہوئے قسم کھائی کہ وہ سچا ہے، پھر اسے جھوٹ پایا۔
حدیث نمبر: 19943
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، وَأَبُو بَكْرٍ الْقَاضِي، قَالَا: ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مَرْزُوقٍ، ثنا رَوْحٌ، ثنا سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ، عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ فِي هَذِهِ الْآيَةِ قَالَ: " أَنْ يَحْلِفَ الرَّجُلُ عَلَى الشَّيْءِ يَرَى أَنَّهُ كَذَلِكَ، يَقُولُ: هَذَا فُلَانٌ، وَلَيْسَ بِهِ ".حافظ ثناء اللہ
ابن ابی نجیح رحمہ اللہ حضرت مجاہد رحمہ اللہ سے اس آیت کے بارے میں نقل فرماتے ہیں کہ آدمی قسم اٹھا لیتا ہے کہ فلاں چیز اس طرح ہے، حالانکہ وہ ایسی نہیں ہے تو اس پر کوئی حرج نہیں ہے۔