حدیث نمبر: 19564
أَخْبَرَنَا أَبُو عَمْرٍو الْأَدِيبُ، أنبأ أَبُو بَكْرٍ الْإِسْمَاعِيلِيُّ، أَخْبَرَنِي عِمْرَانُ بْنُ مُوسَى، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، وَمُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَا: ثنا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ، ثنا شُعْبَةُ، عَنْ ⦗٥٧٩⦘ قَتَادَةَ، عَنْ أَبِي الْمُتَوَكِّلِ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ، أَنَّ رَجُلًا جَاءَ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: إِنَّ بَطْنَ أَخِي قَدِ اسْتَطْلَقَ. فَقَالَ: " اسْقِهِ الْعَسَلَ ". فَسَقَاهُ، فَقَالَ: قَدْ سَقَيْتُهُ فَلَمْ يَزِدْهُ إِلَّا اسْتِطْلَاقًا. فَقَالَ: اسْقِهِ عَسَلًا " فِي الثَّالِثَةِ أَوِ الرَّابِعَةِ. قَالَ: فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " صَدَقَ اللهُ وَكَذَبَ بَطْنُ أَخِيكَ، اسْقِهِ عَسَلًا ". فَسَقَاهُ فَبَرَأَ. رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ فِي الصَّحِيحِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ بَشَّارٍ، وَرَوَاهُ مُسْلِمٌ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ مُثَنَّى، وَمُحَمَّدِ بْنِ بَشَّارٍ.
حافظ ثناء اللہ

سیدنا ابو سعید رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک شخص نے کہا: اے اللہ کے نبی! میرے بھائی کا پیٹ خراب ہو گیا ہے۔ آپ ﷺ نے فرمایا: ”شہد پلاؤ۔“ اس نے دوبارہ آ کر کہا: اے اللہ کے رسول! زیادہ خرابی ہو گئی ہے۔ آپ ﷺ نے فرمایا: ”اور پلاؤ۔“ تیسری یا چوتھی مرتبہ فرمایا: ”اللہ سچ فرماتے ہیں، تیرے بھائی کا پیٹ جھوٹا ہے اور شہد پلاؤ۔“ تو پھر شہد پلانے سے درست ہو گیا۔

حوالہ حدیث السنن الكبرى للبيهقي / كتاب الضحايا / حدیث: 19564
درجۂ حدیث محدثین: صحيح
تخریج حدیث «صحيح۔ متفق عليه»