حدیث نمبر: 19470
وَأَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ الْحَارِثِ الْأَصْبَهَانِيُّ، أنبأ عَلِيُّ بْنُ عُمَرَ الْحَافِظُ، ثنا أَبُو طَلْحَةَ أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الْكَرِيمِ، ثنا بُنْدَارٌ، ثنا عَبْدُ الرَّحْمَنِ، ثنا إِسْرَائِيلُ، عَنْ مَجْزَأَةَ بْنِ زَاهِرٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: وَكَانَ بَايَعَ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَحْتَ الشَّجَرَةِ أَنَّهُ اشْتَكَى فَنُعِتَ لَهُ أَنْ يَسْتَنْقِعَ فِي أَلْبَانِ الْأُتُنِ وَمَرَقِهَا، فَكَرِهَ ذَلِكَ.
حافظ ثناء اللہ

مجزاہ بن زاہر رحمہ اللہ اپنے والد (زاہر رضی اللہ عنہ) سے نقل فرماتے ہیں کہ انہوں نے درخت کے نیچے نبی ﷺ کی بیعت کی کہ وہ بیمار ہوئے تو انہیں بتایا گیا کہ گدھی کے دودھ اور شوربے کو استعمال کیا جائے تو آپ ﷺ نے اس کو ناپسند کیا۔

حوالہ حدیث السنن الكبرى للبيهقي / كتاب الضحايا / حدیث: 19470
درجۂ حدیث محدثین: صحيح
تخریج حدیث «صحيح»