السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الضحايا— قربانى کا بیان
باب: ما جاء في الأرنب باب: خرگوش کے متعلق کیا مروی ہے۔
حدیث نمبر: 19400
قَالَ: وَحَدَّثَنَا أَبُو يَحْيَى، عَنْ طَلْحَةَ بْنِ يَحْيَى، عَنْ مُوسَى مِثْلَهُ، إِلَّا أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " أَفَلَا جَعَلْتَهُنَّ الْبِيضَ؟ ثَلَاثَ عَشْرَةَ وَأَرْبَعَ عَشْرَةَ وَخَمْسَ عَشْرَةَ "..حافظ ثناء اللہ
طلحہ بن یحییٰ رحمہ اللہ، موسیٰ رحمہ اللہ سے اسی کی مثل نقل فرماتے ہیں کہ آپ ﷺ نے فرمایا: ”تو یہ تین روزے تیرہ، چودہ اور پندرہ تاریخ کو رکھا کر۔“