السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الضحايا— قربانى کا بیان
باب: من اقتصر في عقيقة الغلام على شاة واحدة باب: اس شخص کا بیان جس نے لڑکے کے عقیقے میں صرف ایک بکری پر اکتفا کیا۔
حدیث نمبر: 19285
قَالَ: وَحَدَّثَنَا مَالِكٌ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، أَنَّ أَبَاهُ عُرْوَةَ بْنَ الزُّبَيْرِ كَانَ يَعُقُّ عَنْ بَنِيهِ الذُّكُورِ وَالْإِنَاثِ شَاةً شَاةً.حافظ ثناء اللہ
ہشام بن عروہ اپنے والد عروہ بن زبیر رحمہ اللہ سے نقل فرماتے ہیں کہ وہ اپنے بیٹوں اور بیٹیوں کی جانب سے ایک ایک بکری کا عقیقہ کرتے تھے۔