السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الضحايا— قربانى کا بیان
باب: من قال: الأضحى جائز يوم النحر وأيام منى كلها لأنها أيام النسك باب: اس شخص کا قول جس نے کہا: ”قربانی یوم النحر اور منیٰ کے تمام ایام میں جائز ہے کیونکہ یہ سب قربانی (نسک) کے دن ہیں“۔
حدیث نمبر: 19248
قَالَ: وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى، أنبأ رَوْحٌ، ثنا حَمَّادٌ، عَنْ مَطَرٍ، أَنَّ الْحَسَنَ، وَعَطَاءً، قَالَا: يُضَحَّى إِلَى آخِرِ أَيَّامِ التَّشْرِيقِ.حافظ ثناء اللہ
ابن جریج رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عطاء رحمہ اللہ نے کہا: ایامِ تشریق میں قربانی کی جا سکتی ہے۔