السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الضحايا— قربانى کا بیان
باب: النسيكة يذبحها غير مالكها باب: قربانی کے جانور کو اس کے مالک کے علاوہ کسی اور کا ذبح کرنا۔
حدیث نمبر: 19164
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ الْعَدْلُ بِبَغْدَادَ، أنبأ أَبُو جَعْفَرٍ مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو الرَّزَّازُ، ثنا سَعْدَانُ بْنُ نَصْرٍ، ثنا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا قَالَتْ: ضَحَّى رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ نِسَائِهِ بِالْبَقَرِ. أَخْرَجَاهُ فِي الصَّحِيحِ مِنْ حَدِيثِ سُفْيَانَ قَالَ الشَّافِعِيُّ رَحِمَهُ اللهُ: وَأُهْدِيَ هَدْيًا وَإِنَّمَا نَحَرَهُ مَنْ أَهْدَاهُ مَعَهُ.حافظ ثناء اللہ
عبدالرحمن بن قاسم اپنے والد سے نقل فرماتے ہیں جو حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے نقل فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے اپنی عورتوں کی جانب سے گائے قربان کی۔
امام شافعی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ آپ ﷺ نے قربانی کے جانور (ہدی) بھیجے تو انہیں اسی شخص نے نحر کیا جس کے ساتھ آپ ﷺ نے انہیں بھیجا تھا۔