حدیث نمبر: 19091
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمُقْرِئُ، أنبأ الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ، ثنا يُوسُفُ بْنُ يَعْقُوبَ الْقَاضِي، ثنا عَمْرُو بْنُ مَرْزُوقٍ، أنبأ شُعْبَةُ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، سَمِعَ هُبَيْرَةَ، وَعُمَارَةَ بْنَ عَبْدٍ قَالَا: سَمِعْنَا عَلِيًّا رَضِيَ اللهُ عَنْهُ وَهُوَ يَقُولُ: ثَنِيًّا فَصَاعِدًا وَاسْتَسْمِنْ، فَإِنْ أَكَلْتَ أَكَلْتَ طَيِّبًا، وَإِنْ أَطْعَمْتَ أَطْعَمْتَ طَيِّبًا.
حافظ ثناء اللہ

ہبیرہ اور عمارہ بن عبد بیان کرتے ہیں کہ ہم نے سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے سنا، وہ فرماتے ہیں: دو دانت والا جانور یا اس سے بڑا اور موٹا تازہ جانور قربان کرو، اگر آپ کھائیں تو کھانے کے اعتبار سے بہتر ہو اور اگر آپ کھلائیں تو کھلانے کے اعتبار سے بھی عمدہ ہو۔

حوالہ حدیث السنن الكبرى للبيهقي / كتاب الضحايا / حدیث: 19091
درجۂ حدیث محدثین: صحيح
تخریج حدیث «صحيح»