حدیث نمبر: 18565
وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ، أنبأ أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَى الْوَاسِطِيُّ، ثنا عَمْرُو بْنُ عَوْنٍ، ثنا هُشَيْمٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، وَيُونُسَ، عَنِ الْحَسَنِ، فَذَكَرَهُ بِمَعْنَاهُ، زَادَ: " إِلَّا اسْتَقْبَلَتْهُ حَجَبَةُ الْجَنَّةِ كُلُّهُمْ يَدْعُوهُ إِلَى مَا قِبَلَهُ ". قُلْتُ: كَيْفَ ذَاكَ؟ قَالَ: " إِنْ كَانَ رِجَالًا فَرَجُلَيْنِ، وَإِنْ كَانَتْ إِبِلًا فَبَعِيرَيْنِ، وَإِنْ كَانَتْ غَنَمًا فَشَاتَيْنِ.
حافظ ثناء اللہ

حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جنت کے تمام دربان اس کو اپنی جانب بلانے میں سبقت کریں گے۔ میں نے کہا: وہ کیسے؟ راوی کہتے ہیں: ”اگر سواریاں ہوں تو دو سواریاں دے، اگر اونٹ ہوں تو دو اونٹ دے، اگر بکریاں ہوں تو دو بکریاں دے۔“

حوالہ حدیث السنن الكبرى للبيهقي / كتاب السير / حدیث: 18565
درجۂ حدیث محدثین: ضعيف
تخریج حدیث «ضعيف»