السنن الكبرى للبيهقي
كتاب السير— سیر کا بیان
باب: من رخص في شراء أرض الخراج باب: اس شخص کا بیان جس نے خراجی زمین خریدنے کی اجازت دی ہے۔
حدیث نمبر: 18404
أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِيدِ بْنُ أَبِي عَمْرٍو، ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ الْأَصَمُّ، ثنا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ، ثنا يَحْيَى بْنُ آدَمَ، ثنا حَفْصٌ، عَنْ مُجَالِدٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: اشْتَرَى عَبْدُ اللهِ أَرْضَ الْخَرَاجِ مِنْ دُهْقَانٍ وَعَلَى أَنْ يَكْفِيَهُ خَرَاجَهَا.حافظ ثناء اللہ
امام شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ نے ایک تاجر سے جزیہ کی زمین خریدی اور شرط رکھی کہ وہ اس کا جزیہ ادا کرتے رہیں گے۔