حدیث نمبر: 18372
حَدَّثَنَا يَحْيَى، ثنا قَيْسُ بْنُ الرَّبِيعِ، عَنْ رَجُلٍ مِنْ بَنِي أَسَدٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: أَصْفَى حُذَيْفَةُ أَرْضَ كِسْرَى وَأَرْضَ آلِ كِسْرَى وَمَنْ كَانَ كِسْرَى أَصْفَى أَرْضَهُ، وَأَرْضَ مَنْ قُتِلَ وَمَنْ هَرَبَ، وَالْآجَامَ وَمَغِيضَ الْمَاءِ.حافظ ثناء اللہ
بنو اسد کے ایک فرد اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ نے کسریٰ اور آلِ کسریٰ کی زمین اپنے لیے خاص کر لی، اور جن لوگوں کی زمین کسریٰ نے اپنے لیے خاص کر رکھی تھی (وہ بھی)، اور لڑائی میں قتل ہونے والے کی زمین، اور جو بھاگ گیا (اس کی زمین)، اور جنگل والی زمین اور پانی جمع ہونے کی جگہیں (دلدلی زمین) بھی اپنے لیے خاص کر لی۔