حدیث نمبر: 18366
حَدَّثَنَا يَحْيَى، ثنا إِسْرَائِيلُ، عَنْ جَابِرٍ، عَنْ عَامِرٍ، قَالَ: لَيْسَ لِأَهْلِ السَّوَادِ عَهْدٌ، إِنَّمَا نَزَلُوا عَلَى حُكْمٍ.حافظ ثناء اللہ
جابر (جعفی)، عامر (شعبی) رحمہ اللہ سے نقل کرتے ہیں کہ اہل سواد سے معاہدہ نہ تھا، وہ تو صرف حکم پر اترے تھے۔