حدیث نمبر: 18358
أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِيدِ بْنُ أَبِي عَمْرٍو، ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ الْأَصَمُّ، ثنا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ عَفَّانَ، ثنا يَحْيَى بْنُ آدَمَ، ثنا أَبُو زُبَيْدٍ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، قَالَ: السَّوَادُ مِنْهُ صُلْحٌ وَمِنْهُ عَنْوَةٌ، فَمَا كَانَ مِنْهُ عَنْوَةٌ فَهُوَ لِلْمُسْلِمِينَ، وَمَا كَانَ مِنْهُ صُلْحٌ فَلَهُمْ أَمْوَالُهُمْ.حافظ ثناء اللہ
اشعث، ابن سیرین رحمہ اللہ سے نقل فرماتے ہیں کہ «السَّوَاد» کا کچھ حصہ صلح سے اور کچھ زبردستی فتح ہوا؛ جو زبردستی حاصل ہوا وہ مسلمانوں کے لیے ہے اور جہاں پر صلح ہوئی تو ان کے مال انہی کے ہیں۔