السنن الكبرى للبيهقي
كتاب السير— سیر کا بیان
باب: بيع السبي من أهل الشرك باب: اہلِ شرک کے ہاتھ قیدیوں کو فروخت کرنے کا بیان۔
حدیث نمبر: 18329
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الْجَبَّارِ، ثنا يُونُسُ بْنُ بُكَيْرٍ، عَنِ ابْنِ إِسْحَاقَ فِي قِصَّةِ قُرَيْظَةَ قَالَ: ثُمَّ بَعَثَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَعْدَ بْنَ زَيْدٍ أَخَا بَنِي عَبْدِ الْأَشْهَلِ بِسَبَايَا بَنِي قُرَيْظَةَ إِلَى نَجْدٍ، فَابْتَاعَ لَهُمْ بِهِمْ خَيْلًا وَسِلَاحًا قَالَ الشَّافِعِيُّ: وَكَذَلِكَ النِّسَاءُ الْبَوَالِغُ قَدِ اسْتَوْهَبَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ جَارِيَةً بَالِغَةً مِنْ أَصْحَابِهِ فَفَدَى بِهَا رَجُلَيْنِ.حافظ ثناء اللہ
ابن اسحاق قریظہ کے قصے میں بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے سعد بن زید رضی اللہ عنہ کو، جو بنو عبدالأشہل کے بھائی ہیں، بنو قریظہ کے قیدی دے کر نجد کی جانب روانہ کیا کہ ”ان کے عوض گھوڑے اور اسلحہ خریدو۔“
امام شافعی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: اسی طرح بالغ عورتیں بھی؛ رسول اللہ ﷺ نے اپنے صحابہ سے ایک بالغ لونڈی ہبہ کرنے کو کہا اور اس کے بدلے دو آدمیوں کو فدیہ دے کر چھڑایا۔