❮
❯
حدیث نمبر: 18116
أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِيٍّ الرُّوذْبَارِيُّ، أَنْبَأَ أَبُو بَكْرِ بْنُ دَاسَةَ، ثنا أَبُو دَاوُدَ السِّجِسْتَانِيُّ، ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ عَمْرٍو الْغَزِّيُّ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا مُسْهِرٍ، قِيلَ لَهُ: أُبْنَا، قَالَ: " نَحْنُ أَعْلَمُ هِيَ يُبْنَا فِلَسْطِينَ ".
حافظ ثناء اللہ

عبد اللہ بن عمرو غزی رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ میں نے ابو مسہر رحمہ اللہ سے سنا، ان سے کہا گیا: «أَبْنَىٰ»۔ انہوں نے کہا: ہم زیادہ جانتے ہیں، یہ فلسطین کا «يُبْنَا» ہے۔

حوالہ حدیث السنن الكبرى للبيهقي / كتاب السير / حدیث: 18116
درجۂ حدیث محدثین: صحيح
تخریج حدیث «صحيح»