السنن الكبرى للبيهقي
كتاب السير— سیر کا بیان
باب: السرية تأخذ العلف والطعام باب: فوجی دستے کا چارہ اور کھانا حاصل کرنے کا بیان۔
حدیث نمبر: 17999
أَخْبَرَنَا أَبُو نَصْرِ بْنُ قَتَادَةَ، أنبأ أَبُو الْفَضْلِ بْنُ خَمِيرَوَيْهِ، أنبأ أَحْمَدُ بْنُ نَجْدَةَ، ثنا الْحَسَنُ بْنُ الرَّبِيعِ، ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ الْمُبَارَكِ، عَنْ يَعْقُوبَ بْنِ الْقَعْقَاعِ، عَنِ الرَّبِيعِ بْنِ أَنَسٍ، عَنْ سُوَيْدٍ خَادِمِ سَلْمَانَ، أَنَّهُ " أَصَابَ سَلَّةً - يَعْنِي فِي غَزْوَةٍ - فَقَرَّبَهَا إِلَى سَلْمَانَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، فَفَتَحَهَا فَإِذَا فِيهَا حَوَارِيُّ وَجُبْنٌ، فَأَكَلَ سَلْمَانُ مِنْهَا ".حافظ ثناء اللہ
سیدنا سلمان رضی اللہ عنہ کے خادم سوید رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ انہیں لڑائی میں ایک ٹوکری ملی، وہ انہوں نے سیدنا سلمان رضی اللہ عنہ کو دی تو انہوں نے اس کو کھولا تو اس میں سفید کھانا اور پنیر تھا، چنانچہ سیدنا سلمان رضی اللہ عنہ نے اس میں سے کھایا۔