❮
❯
حدیث نمبر: 17376
وَأَخْبَرَنَا أَبُو زَكَرِيَّا بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ، ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، أنبأ الرَّبِيعُ بْنُ سُلَيْمَانَ، أنبأ الشَّافِعِيُّ، أنبأ مَالِكٌ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، أَنَّهُ قَالَ: " كُلُّ مُسْكِرٍ خَمْرٌ، وَكُلُّ مُسْكِرٍ حَرَامٌ " كَذَا رَوَاهُ سَائِرُ أَصْحَابِ مَالِكٍ عَنْ مَالِكٍ مَوْقُوفًا، غَيْرُ رَوْحٍ فَإِنَّهُ رَفَعَهُ فِي رِوَايَةِ الدَّوْلَابِيِّ عَنْهُ، وَاللهُ أَعْلَمُ.
حافظ ثناء اللہ

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: ”ہر نشے والی چیز شراب ہے اور ہر نشہ آور چیز حرام ہے۔“
امام مالک کے باقی تمام شاگردوں نے اسے امام مالک سے اسی طرح موقوف روایت کیا ہے، سوائے روح کے، کیونکہ انہوں نے دولابی کی روایت میں اسے مرفوع بیان کیا ہے، واللہ اعلم۔

حوالہ حدیث السنن الكبرى للبيهقي / كتاب الأشربة والحد فيها / حدیث: 17376
درجۂ حدیث محدثین: صحيح
تخریج حدیث «صحيح»