❮
❯
حدیث نمبر: 17354
قَالَ: وَحَدَّثَنِي بَعْضُ أَصْحَابِنَا، أَنَّهُ سَمِعَ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ، يَقُولُ: كَانَتْ خَمْرَهُمْ يَوْمَئِذٍ رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ فِي الصَّحِيحِ عَنْ مُسَدَّدٍ، وَرَوَاهُ مُسْلِمٌ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الْأَعْلَى، عَنْ مُعْتَمِرٍ.
حافظ ثناء اللہ

(سلیمان) کہتے ہیں: اور ہمارے ایک ساتھی نے مجھے بیان کیا کہ اس نے سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کو فرماتے ہوئے سنا: اس دن یہی ان کی شراب تھی۔

حوالہ حدیث السنن الكبرى للبيهقي / كتاب الأشربة والحد فيها / حدیث: 17354
درجۂ حدیث محدثین: صحيح
تخریج حدیث «صحيح»