السنن الكبرى للبيهقي
كتاب السرقة— چوری کا بیان
باب: غرم السارق باب: چور پر تاوان (جرمانہ) عائد کرنے کا بیان۔
حدیث نمبر: 17285
قَالَ: وَحَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، ثنا أَبُو حَنِيفَةَ، عَنْ حَمَّادٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ: " يَضْمَنُ الِسَرِقَةَ اسْتَهْلَكَهَا أَوْ لَمْ يَسْتَهْلِكْهَا، وَعَلَيْهِ الْقَطْعُ ".حافظ ثناء اللہ
ابراہیم رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ جو چوری کی ضمانت دیتا ہے، چاہے وہ مال اس کے پاس موجود ہو یا موجود نہ ہو، اس کا ہاتھ کاٹا جائے گا۔