❮
❯
حدیث نمبر: 17260
وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، أنبأ أَبُو النَّضْرِ مُحَمَّدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ يُوسُفَ الْفَقِيهُ، ثنا صَالِحُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ حَبِيبٍ الْحَافِظُ، ثنا أَبُو مُوسَى إِسْحَاقُ بْنُ مُوسَى الْأَنْصَارِيُّ، ثنا عَاصِمُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ الْأَشْجَعِيُّ، عَنْ مُصْعَبِ بْنِ ثَابِتٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ، عَنْ جَابِرٍ، قَالَ: " أُتِيَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِسَارِقٍ فَأَمَرَ بِقَطْعِ يَدِهِ، ثُمَّ أُتِيَ بِهِ قَدْ سَرَقَ فَأَمَرَ بِهِ فَقَطَعَ رِجْلَهُ، ثُمَّ أُتِيَ بِهِ بَعْدُ وَقَدْ سَرَقَ فَأَمَرَ بِقَطْعِ يَدِهِ الْيُسْرَى، ثُمَّ أُتِيَ بِهِ قَدْ سَرَقَ فَأَمَرَ بِقَطْعِ رِجْلِهِ الْيُمْنَى، ثُمَّ أُتِيَ بِهِ قَدْ سَرَقَ فَأَمَرَ بِقَتْلِهِ " ⦗٤٧٤⦘ وَقَدْ رُوِيَ هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ وَمُحَمَّدِ بْنِ أَبِي حُمَيْدٍ، عَنِ ابْنِ الْمُنْكَدِرِ.
حافظ ثناء اللہ

سیدنا جابر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: نبی ﷺ کے پاس ایک چور لایا گیا تو آپ ﷺ نے اس کا ہاتھ کاٹنے کا حکم دیا، پھر اسے لایا گیا، اس نے چوری کی تھی، تو آپ ﷺ نے حکم دیا اور اس کا پاؤں کاٹ دیا گیا، پھر اس کے بعد اسے لایا گیا، اس نے چوری کی تھی، تو آپ ﷺ نے اس کا بایاں ہاتھ کاٹنے کا حکم دیا، پھر اسے لایا گیا، اس نے چوری کی تھی، تو آپ ﷺ نے اس کا دایاں پاؤں کاٹنے کا حکم دیا، پھر اسے لایا گیا، اس نے چوری کی تھی، تو آپ ﷺ نے اسے قتل کرنے کا حکم دیا۔

حوالہ حدیث السنن الكبرى للبيهقي / كتاب السرقة / حدیث: 17260
درجۂ حدیث محدثین: ضعيف
تخریج حدیث «ضعيف»