السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الحدود— حدود کا بیان
باب: من وقع على ذات محرم له أو على ذات زوج، أو من كانت في عدة زوج بنكاح أو غير نكاح، مع العلم بالتحريم باب: جو شخص کسی محرم، یا شادی شدہ، یا کسی شوہر کی عدت میں بیٹھی ہوئی عورت سے حرمت کا علم ہونے کے باوجود نکاح یا بغیر نکاح کے بدفعلی کرے اس کا بیان۔
حدیث نمبر: 17055
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ، ثنا أَبُو سَعِيدٍ الْأَشَجُّ، ثنا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ، عَنْ أَشْعَثَ بْنِ سَوَّارٍ، عَنْ عَدِيِّ بْنِ ثَابِتٍ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ الْبَرَاءِ، عَنِ الْبَرَاءِ، " عَنْ خَالِهِ، أَنَّ رَجُلًا، تَزَوَّجَ امْرَأَةَ أَبِيهِ، أَوِ امْرَأَةَ ابْنِهِ، كَذَا قَالَ أَبُو خَالِدٍ، فَأَرْسَلَ إِلَيْهِ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَتَلَهُ ".حافظ ثناء اللہ
سیدنا براء رضی اللہ عنہ اپنے ماموں سے روایت کرتے ہیں کہ ایک شخص نے اپنے والد کی بیوی سے شادی کر لی، تو نبی ﷺ نے اس کی طرف بھیجا اور اسے قتل کر دیا گیا۔