السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الحدود— حدود کا بیان
باب: من أتى بهيمة باب: جانور سے بدفعلی کرنے والے کا بیان۔
حدیث نمبر: 17036
أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ الْحَارِثِ الْفَقِيهُ، أنبأ أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ حَيَّانَ، ثنا ابْنُ مَنِيعٍ، ثنا أَبُو الرَّبِيعِ، ثنا عَبْدُ الْحَمِيدِ يَعْنِي ابْنَ سُلَيْمَانَ، ثنا عَمْرٌو، بِإِسْنَادِهِ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " مَلْعُونٌ مَنْ وَقَعَ عَلَى بَهِيمَةٍ " وَقَالَ: " اقْتُلُوهُ وَاقْتُلُوهَا، لَا يُقَالُ: هَذِهِ الَّتِي فُعِلَ بِهَا كَذَا وَكَذَا ".حافظ ثناء اللہ
عمرو رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی ﷺ نے فرمایا: ”وہ شخص ملعون ہے جو جانور سے بدفعلی کرے اور فاعل مفعول دونوں کو قتل کر دو تاکہ یہ نہ کہا جائے کہ اس کے ساتھ ایسا ایسا کیا گیا۔“