السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الحدود— حدود کا بیان
باب: من قال: من أشرك بالله فليس بمحصن باب: ان ائمہ کے موقف کا بیان جن کے نزدیک جس نے اللہ کے ساتھ شرک کیا وہ محصن (شادی شدہ کے شرعی حکم میں) نہیں ہے۔
حدیث نمبر: 16938
فَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِيُّ، وَأَبُو بَكْرِ بْنُ الْحَارِثِ الْفَقِيهُ، قَالَا: أَنْبَأَ عَلِيُّ بْنُ عُمَرَ أَبُو الْحَسَنِ الدَّارَقُطْنِيُّ الْحَافِظُ، قَالَ: لَمْ يَرْفَعْهُ غَيْرُ إِسْحَاقَ، وَيُقَالُ إِنَّهُ رَجَعَ عَنْهُ، وَالصَّوَابُ مَوْقُوفٌ.حافظ ثناء اللہ
امام دارقطنی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: اسے اسحاق کے سوا کسی نے مرفوع بیان نہیں کیا، اور کہا جاتا ہے کہ انہوں نے اس سے رجوع کر لیا تھا، اور درست یہ ہے کہ یہ موقوف ہے۔