حدیث نمبر: 1688
قَالَ: أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ، أنبأ سَعِيدٌ عَنْ قَتَادَةَ، قَالَ: " كَانَ بَدْءُ الصَّلَاةِ رَكْعَتَيْنِ بِالْغَدَاةِ وَرَكْعَتَيْنِ بِالْعَشِيِّ ".حافظ ثناء اللہ
قتادہ رحمہ اللہ کہتے ہیں: نماز ابتدا میں دو رکعتیں صبح کی تھیں اور دو رکعتیں عشاء کی۔