حدیث نمبر: 16653
أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرٍ الْقَاضِي، أَنْبَأَ حَاجِبُ بْنُ أَحْمَدَ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَمَّادٍ، ثَنَا أَبُو ضَمْرَةَ أَنَسُ بْنُ عِيَاضٍ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا حَازِمٍ، يَقُولُ: " لَا يَزَالُ النَّاسُ بِخَيْرٍ مَا لَمْ تَقَعْ هَذِهِ الْأَهْوَاءُ فِي السُّلْطَانِ، هُمُ الَّذِينَ يَذُبُّونَ عَنِ النَّاسِ، فَإِذَا وَقَعَتْ فِيهِمْ فَمَنْ يَذُبُّ عَنْهُمْ ".
حافظ ثناء اللہ

ابو حازم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ لوگ ہمیشہ بھلائی پر رہیں گے جب تک کہ ان کے بادشاہوں میں وہ خواہشات نہ آ جائیں جن سے وہ لوگوں کو روکتے ہیں۔ جب ان میں وہ آ گئیں تو ان سے کون روکے گا؟

حوالہ حدیث السنن الكبرى للبيهقي / كتاب قتال أهل البغي / حدیث: 16653
درجۂ حدیث محدثین: حسن
تخریج حدیث «حسن»