السنن الكبرى للبيهقي
كتاب القسامة— قسامت کا بیان
باب: ترك القود بالقسامة باب: قسامہ کی بنیاد پر قصاص ترک کر دینے کا بیان۔
حدیث نمبر: 16465
وَفِيمَا رَوَى أَبُو دَاوُدَ، فِي الْمَرَاسِيلِ، عَنْ هَارُونَ بْنِ زَيْدِ بْنِ أَبِي الزَّرْقَاءِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ رَاشِدٍ، عَنْ مَكْحُولٍ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَمْ يَقْضِ فِي الْقَسَامَةِ بِقَوَدٍ: أَخْبَرَنَاهُ مُحَمَّدُ بْنُ مُحَمَّدٍ، أَنْبَأَ الْفَسَوِيُّ، ثنا اللُّؤْلُؤِيُّ، ثنا أَبُو دَاوُدَ، فَذَكَرَهُ ⦗٢٢٣⦘ وَكَذَلِكَ قَالَهُ عُبَيْدُ اللهِ بْنُ عُمَرَ، وَمَالِكُ بْنُ أَنَسٍ، فَقِيلَ لِمَالِكٍ: فَلِمَ تَقْتُلُونَ أَنْتُمْ بِهَا؟ قَالَ: إِنَّا لَا نَضَعُ قَوْلَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى الْخَتْلِ.حافظ ثناء اللہ
مکحول رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ نبی ﷺ نے ”قسامہ سے قصاص کا فیصلہ نہیں فرمایا۔“ عبیداللہ بن عمر اور مالک بن انس رحمہما اللہ نے بھی یہی کہا ہے۔ مالک بن انس رحمہ اللہ کو کہا گیا کہ پھر آپ لوگ قسامہ کے ساتھ قتل کیوں کرتے ہیں؟ تو فرمایا: ”ہم رسول اللہ ﷺ کے قول کو فریب پر نہیں رکھتے۔“