السنن الكبرى للبيهقي
كتاب القسامة— قسامت کا بیان
باب: ما جاء في القتل بالقسامة باب: قسامہ کی بنیاد پر قتل (قصاص) کرنے کے بارے میں وارد شدہ روایات کا بیان۔
حدیث نمبر: 16455
Not Found.حافظ ثناء اللہ
سیدنا سہل بن ابی حثمہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: یہ اپنی قوم کے سردار تھے، سیدنا عبداللہ بن سہل اور سیدنا محیصہ رضی اللہ عنہما خیبر کی طرف نکلے، پھر انہوں نے عبداللہ کے قتل کی مکمل حدیث بیان کی اور یہ بھی کہ نبی ﷺ نے فرمایا تھا: ”قسم اٹھا لو اور اپنے ساتھی کے خون کے مستحق بن جاؤ۔“