السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الديات— دیت کا بیان
باب: ما تحمل العاقلة باب: عاقلہ پر دیت کی جو مقدار لازم ہوتی ہے اس کا بیان۔
حدیث نمبر: 16387
أَخْبَرَنَا أَبُو أَحْمَدَ الْمِهْرَجَانِيُّ، أنبأ أَبُو بَكْرِ بْنُ جَعْفَرٍ الْمُزَكِّي، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، ثنا ابْنُ بُكَيْرٍ، ثنا مَالِكٌ، عَنْ رَبِيعَةَ بْنِ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ، أَنَّ " الْغُرَّةَ تُقَوَّمُ خَمْسِينَ دِينَارًا أَوْ سِتَّمِائَةِ دِرْهَمٍ ".حافظ ثناء اللہ
ربیعہ بن ابی عبدالرحمن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ «غُرَّہ» (جنین کے بدلے دیا جانے والا غلام یا لونڈی) کی قیمت 50 دینار یا 600 درہم لگائی جاتی ہے۔