❮
❯
حدیث نمبر: 16292
وَأَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرٍ الْأَرْدَسْتَانِيُّ، أَخْبَرَنَا أَبُو نَصْرٍ الْعِرَاقِيُّ، ثنا سُفْيَانُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْجَوْهَرِيُّ، ثنا عَلِيُّ بْنُ الْحَسَنِ، ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ الْوَلِيدِ، ثنا سُفْيَانُ، عَنْ فِرَاسٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ مَسْرُوقٍ، فِي الْأَعْوَرِ تُصَابُ عَيْنُهُ الصَّحِيحَةُ، فَقَالَ: مَا أَنَا فَقَأْتُ عَيْنَهُ، أَنَا أَدِي قَتِيلَ اللهِ، فِيهَا نِصْفُ الدِّيَةِ.
حافظ ثناء اللہ

مسروق رحمہ اللہ نے اس کانے کے بارے میں جس کی صحیح آنکھ میں کوئی مار دے، کہا: (اس کی پہلی) آنکھ میں نے نہیں پھوڑی، کیا میں اللہ کی ہلاک کی ہوئی (آنکھ) کی دیت دوں؟ اس میں نصف دیت ہی (واجب) ہے۔

حوالہ حدیث السنن الكبرى للبيهقي / كتاب الديات / حدیث: 16292
درجۂ حدیث محدثین: حسن
تخریج حدیث «حسن»