السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الديات— دیت کا بیان
باب: ذهاب العقل من الجناية باب: کسی جرم (چوٹ وغیرہ) کی وجہ سے عقل کے زائل ہو جانے کی دیت کا بیان۔
حدیث نمبر: 16229
قَالَ: وَحَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ وَهُوَ ابْنُ أَبِي شَيْبَةَ، عَنْ عَبْدِ الْأَعْلَى، عَنْ يُونُسَ، عَنِ الْحَسَنِ، فِي رَجُلٍ ضُرِبَ، فَذَهَبَ سَمْعُهُ وَبَصَرُهُ وَكَلَامُهُ، قَالَ: لَهُ ثَلَاثُ دِيَاتٍ.حافظ ثناء اللہ
حسن بصری رحمہ اللہ اس شخص کے بارے میں فرماتے ہیں جس کی چوٹ کی وجہ سے قوتِ سماعت، بصارت اور گویائی چلی جائے کہ اس میں ثلث دیتِ قتل ہے۔