السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الديات— دیت کا بیان
باب: ما روي فيه عن عمر، وعثمان رضي الله عنهما سوى ما مضى باب: گزشتہ روایات کے علاوہ اس سلسلے میں سیدنا عمر اور سیدنا عثمان رضی اللہ عنہما سے مروی روایات کا بیان۔
حدیث نمبر: 16184
أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِيدِ بْنُ أَبِي عَمْرٍو، ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ الْأَصَمُّ، ثنا بَحْرُ بْنُ نَصْرٍ، ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ وَهْبٍ، أَخْبَرَنِي سُلَيْمَانُ بْنُ بِلَالٍ، أَنَّ يَحْيَى بْنَ سَعِيدٍ، حَدَّثَهُمْ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ، أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ، رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، قَالَ: إِنِّي لَخَائِفٌ أَنْ يَأْتِيَ مِنْ بَعْدِي مَنْ يُهْلِكُ دِيَةَ الْمَرْءِ الْمُسْلِمِ، فَلَأَقُولَنَّ فِيهَا قَوْلًا: عَلَى أَهْلِ الْإِبِلِ مِائَةُ بَعِيرٍ وَعَلَى أَهْلِ الذَّهَبِ أَلْفُ دِينَارٍ، وَعَلَى أَهْلِ الْوَرِقِ اثْنَا عَشَرَ دِرْهَمًا.حافظ ثناء اللہ
عمرو بن شعیب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا: مجھے ڈر ہے کہ میرے بعد کوئی ایسا شخص آئے جو آدمی کی دیت کو ہلاک کر دے، اس بارے میں میں ایک بات کہتا ہوں کہ اونٹ والے پر ۱۰۰ اونٹ، سونے والے پر ۱۰۰۰ دینار اور چاندی والے کے ذمہ ۱۲۰۰۰ درہم ہیں۔