السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الديات— دیت کا بیان
باب: تقدير البدل باثني عشر ألف درهم أو بألف دينار على قول من جعلهما أصلين باب: دیت کے متبادل کو بارہ ہزار درہم یا ایک ہزار دینار مقرر کرنے کا بیان، ان ائمہ کے قول کے مطابق جنہوں نے ان دونوں کو اصل (بنیاد) قرار دیا ہے۔
حدیث نمبر: 16183
وَهُوَ فِيمَا أَنْبَأَنِي أَبُو عَبْدِ اللهِ، إِجَازَةً، أنبأ أَبُو الْوَلِيدِ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ، ثنا عِمْرَانُ بْنُ مُوسَى الْقَزَّازُ، ثنا عَبْدُ الْوَارِثِ، ثنا خَالِدٌ، عَنْ عِكْرِمَةَ، أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ، قَالَ: إِنِّي لَأُسَبِّحُ كُلَّ يَوْمٍ قَدْرَ دِيَتَيِ اثْنَيْ عَشَرَ أَلْفًا.حافظ ثناء اللہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں ہر روز اپنی دیت ١٢٠٠٠ درہم کے برابر تسبیحات کرتا ہوں۔