السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الجنايات— جنایات (جرائم) کا بیان
باب: لا يقتل حر بعبد باب: غلام کے بدلے آزاد شخص کو قتل نہ کرنے کا بیان۔
حدیث نمبر: 15941
وَأَخْبَرَنِي أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِيُّ، أنبأ عَلِيُّ بْنُ عُمَرَ الْحَافِظُ، ثنا ابْنُ ⦗٦٤⦘ الْجُنَيْدِ، ثنا زِيَادُ بْنُ أَيُّوبَ، ثنا الْقَاسِمُ بْنُ مَالِكٍ، ثنا لَيْثٌ، عَنِ الْحَكَمِ، قَالَ: قَالَ عَلِيٌّ، وَابْنُ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمْا: " إِذَا قَتَلَ الْحُرُّ الْعَبْدَ مُتَعَمِّدًا فَهُوَ قَوَدٌ " قَالَ عَلِيٌّ: لَا تَقُومُ بِهِ حُجَّةٌ؛ لِأَنَّهُ مُرْسَلٌ.حافظ ثناء اللہ
علی اور ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ جب آزاد غلام کو جان بوجھ کر قتل کر دے تو (اس میں) قصاص ہے۔
علی بن عمر (دارقطنی) رحمہ اللہ فرماتے ہیں: اس سے حجت قائم نہیں ہوتی، کیونکہ یہ مرسل ہے۔