السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الجنايات— جنایات (جرائم) کا بیان
باب: لا يقتل حر بعبد باب: غلام کے بدلے آزاد شخص کو قتل نہ کرنے کا بیان۔
حدیث نمبر: 15940
أَخْبَرَنَا أَبُو نَصْرِ بْنُ قَتَادَةَ، أنبأ أَبُو الْفَضْلِ بْنُ خَمِيرَوَيْهِ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ نَجْدَةَ، ثنا سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ، ثنا جَرِيرٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنِ الْحَكَمِ، عَنْ عَلِيٍّ، وَعَبْدِ اللهِ، رَضِيَ اللهُ عَنْهُمْا، فِي الْحُرِّ يَقْتُلُ الْعَبْدَ، قَالَا: " الْقَوَدُ " هَذَا مُنْقَطِعٌ.حافظ ثناء اللہ
حضرت علی اور عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہما اس آزاد کے بارے میں جو غلام کو قتل کر دے، فرماتے ہیں: ”(اس میں) قصاص ہے۔“
یہ روایت منقطع ہے۔