السنن الكبرى للبيهقي
كتاب النفقات— نفقات کا بیان
باب: مخارجة العبد برضاه إذا كان له كسب باب: غلام کی رضامندی کے ساتھ اس پر کوئی مقررہ ٹیکس (مخارجہ) لگانے کا بیان بشرطیکہ وہ کمائی کرنے والا ہو۔
حدیث نمبر: 15788
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ بْنُ أَبِي الْمَعْرُوفِ، أنبأ أَبُو عَمْرِو بْنُ نُجَيْدٍ، أنبأ أَبُو مُسْلِمٍ، ثنا أَبُو عَاصِمٍ، عَنِ ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ، عَنْ دِرْهَمٍ، مَوْلَى عَبْدِ الرَّحْمَنِ، قَالَ: ضَرَبَ عَلَيَّ مَوْلَايَ كُلَّ يَوْمٍ دِرْهَمًا، فَأَتَيْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ فَقَالَ: " اتَّقِ اللهَ، وَأَدِّ حَقَّ اللهِ وَحَقَّ مَوْلَاكَ ".حافظ ثناء اللہ
ابن ابی ذئب، درہم سے جو عبدالرحمن کے مولیٰ ہیں روایت کرتے ہیں کہ میرے مولیٰ نے مجھ پر ہر روز کا ایک درہم مقرر کیا۔ میں ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کے پاس آیا تو وہ فرمانے لگے: اللہ سے ڈر اور اپنے مولیٰ کا حق ادا کر۔