حدیث نمبر: 15766
وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِيُّ، أنبأ أَبُو الْحَسَنِ الْمَحْمُودِيُّ الْمَرْوَزِيُّ، ثنا أَبُو عَبْدِ اللهِ مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيٍّ الْحَافِظُ، ثنا أَبُو مُوسَى، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ مُجَالِدٍ، عَنْ عَامِرٍ، عَنْ مَسْرُوقٍ، أَنَّ عُمَرَ، رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، طَلَّقَ أُمَّ عَاصِمٍ، فَكَانَ فِي حِجْرِ جَدَّتِهِ، فَخَاصَمْتُهُ إِلَى أَبِي بَكْرٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، فَقَضَى أَنْ يَكُونَ الْوَلَدُ مَعَ جَدَّتِهِ، وَالنَّفَقَةُ عَلَى عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، وَقَالَ: هِيَ أَحَقُّ بِهِ.
حافظ ثناء اللہ

مسروق رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے ام عاصم رضی اللہ عنہا کو طلاق دے دی اور عاصم اپنی نانی کی گود میں تھے تو سیدنا عمر رضی اللہ عنہ اور وہ عورت سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے پاس فیصلہ لائے، سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے فیصلہ فرمایا کہ بچہ نانی کے ساتھ رہے گا اور خرچہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ دیں گے اور فرمایا کہ یہ بچے کی زیادہ حق دار ہے۔

حوالہ حدیث السنن الكبرى للبيهقي / كتاب النفقات / حدیث: 15766
درجۂ حدیث محدثین: ضعيف
تخریج حدیث «ضعيف»