السنن الكبرى للبيهقي
كتاب العدد— عدت کا بیان
باب: من قال: تنتظر أربع سنين ثم أربعة أشهر وعشرا ثم تحل باب: ان ائمہ کے موقف کا بیان جن کے نزدیک وہ عورت چار سال تک انتظار کرے گی، پھر چار ماہ دس دن عدت گزارے گی، پھر وہ (نکاحِ ثانی کے لیے) حلال ہو جائے گی۔
حدیث نمبر: 15568
وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ بِبَغْدَادَ، أنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ، نا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ، نا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، أنا سُلَيْمَانُ التَّيْمِيُّ، عَنْ أَبِي عَمْرٍو الشَّيْبَانِيِّ أَنَّ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ " أَجَّلَ امْرَأَةَ الْمَفْقُودِ أَرْبَعَ سِنِينَ ".حافظ ثناء اللہ
ابوعمرو الشیبانی سے روایت ہے کہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ گم شدہ خاوند کی بیوی کی مدت (انتظار) چار سال ہے۔