السنن الكبرى للبيهقي
كتاب العدد— عدت کا بیان
باب: سكنى المتوفى عنها زوجها باب: بیوہ عورت کی رہائش کے احکامات کا بیان۔
حدیث نمبر: 15499
قَالَ: وَأنبأ يَزِيدُ، أنبأ يَحْيَى، أَنَّ سَعْدَ بْنَ إِسْحَاقَ أَخْبَرَهُ، أَنَّ عُثْمَانَ بْنَ عَفَّانَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ ذَكَرَ لَهُ حَدِيثَ فُرَيْعَةَ فَبَعَثَ إِلَيْهَا حَتَّى دَخَلَتْ عَلَيْهِ فَسَأَلَهَا عَنِ الْحَدِيثِ فَحَدَّثَتْهُ لَفْظَ حَدِيثِ أَبِي سَعِيدٍ، قَالَ الشَّيْخُ: وَقَدْ رَوَاهُ شُعْبَةُ عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ثُمَّ لَقِيَ سَعْدَ بْنَ إِسْحَاقَ فَحَدَّثَهُ بِهِ.حافظ ثناء اللہ
یحییٰ سے روایت ہے کہ سعد بن اسحاق نے انہیں خبر دی کہ سیدنا عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ کے سامنے فریعہ رضی اللہ عنہا کی حدیث ذکر کی گئی، انہوں نے ان کی طرف (قاصد) بھیجا حتیٰ کہ جب وہ ان کے پاس داخل ہوئیں تو انہوں نے ان سے حدیث کے بارے میں سوال کیا، چنانچہ فریعہ رضی اللہ عنہا نے انہیں وہ حدیث بیان کی۔