السنن الكبرى للبيهقي
كتاب العدد— عدت کا بیان
باب: مقام المطلقة في بيتها باب: طلاق یافتہ عورت کے اپنے ہی گھر میں قیام پذیر رہنے کا بیان۔
حدیث نمبر: 15480
أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرٍ أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ قَالَ: ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ الْأَصَمُّ، أنا الرَّبِيعُ، ⦗٧٠٨⦘ أنا الشَّافِعِيُّ، أنا مَالِكٌ، عَنْ نَافِعٍ، أَنَّ ابْنَةَ سَعِيدِ بْنِ زَيْدٍ كَانَتْ تَحْتَ عَبْدِ اللهِ هُوَ ابْنُ عَمْرِو بْنِ عُثْمَانَ فَطَلَّقَهَا الْبَتَّةَ فَخَرَجَتْ " فَأَنْكَرَ ذَلِكَ عَلَيْهَا ابْنُ عُمَرَ ".حافظ ثناء اللہ
نافع سے روایت ہے کہ سعید بن زید رضی اللہ عنہ کی بیٹی عبداللہ بن عمرو بن عثمان کے نکاح میں تھی، اس نے اس کو «الطَّلَاقُ الْبَتَّةُ» ”طلاقِ بتہ“ دے دی، وہ گھر سے نکل گئی، اس کے اس فعل کو عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے برا سمجھا۔