السنن الكبرى للبيهقي
كتاب العدد— عدت کا بیان
باب: الحامل باثنين لا تنقضي عدتها بوضع الأول حتى تضع الثاني باب: جڑواں بچوں کی حاملہ عورت کی عدت پہلے بچے کی پیدائش سے ختم نہیں ہوتی جب تک کہ وہ دوسرے کو بھی جنم نہ دے دے۔
حدیث نمبر: 15440
قَالَ: وَنا أَحْمَدُ، نا حَفْصٌ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، مِثْلَهُ.حافظ ثناء اللہ
شعبی رحمہ اللہ سے بھی اسی طرح روایت ہے۔