السنن الكبرى للبيهقي
كتاب العدد— عدت کا بیان
باب: الحامل باثنين لا تنقضي عدتها بوضع الأول حتى تضع الثاني باب: جڑواں بچوں کی حاملہ عورت کی عدت پہلے بچے کی پیدائش سے ختم نہیں ہوتی جب تک کہ وہ دوسرے کو بھی جنم نہ دے دے۔
حدیث نمبر: 15439
قَالَ: وَنا أَحْمَدُ، نا حَفْصٌ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ مَيْسَرَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا بِمِثْلِهِ.حافظ ثناء اللہ
عباس رضی اللہ عنہ سے بھی اسی طرح روایت ہے۔