السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الخلع والطلاق— خلع اور طلاق کا بیان
باب: الشك في الطلاق ومن قال: لا تحرم إلا بيقين تحريم باب: طلاق میں شک پڑ جانے کا بیان اور اس شخص کا قول جس نے کہا کہ یقینی حرمت کے بغیر وہ (بیوی) حرام نہیں ہوتی۔
حدیث نمبر: 15138
أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ يُوسُفَ، أنا أَبُو سَعِيدِ بْنُ الْأَعْرَابِيِّ، نا الزَّعْفَرَانِيُّ، نا أَبُو عَبَّادٍ، نا شُعْبَةُ، نا الْحَكَمُ، عَنْ مَزِيدَةَ بْنِ جَابِرٍ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّهُ سَمِعَ عَلِيًّا رَضِيَ اللهُ عَنْهُ يَقُولُ: " هِيَ عِنْدَهُ عَلَى مَا بَقِيَ ".حافظ ثناء اللہ
مزیدہ بن جابر رحمہ اللہ اپنے والد سے نقل کرتے ہیں کہ انہوں نے سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے سنا، آپ رضی اللہ عنہ فرماتے تھے کہ یہ عورت مرد کے پاس باقی ماندہ طلاقوں پر رہے گی۔