❮
❯
حدیث نمبر: 15125
وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، نا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ نا الْحَسَنُ بْنُ مُكْرَمٍ، نا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ، أنا ابْنُ جُرَيْجٍ، عَنِ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ قَالَ: سَأَلْتُ عَبْدَ اللهِ بْنَ الزُّبَيْرِ عَنْ رَجُلٍ طَلَّقَ امْرَأَتَهُ فِي مَرَضِهِ فَبَتَّهَا قَالَ: " أَمَّا عُثْمَانُ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ فَوَرَّثَهَا، وَأَمَّا أَنَا فَلَا أَرَى أَنْ أُوَرِّثَهَا بِبَيْنُونَتِهِ إِيَّاهَا ".
حافظ ثناء اللہ

ابن ابی ملیکہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے سیدنا عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہما سے ایسے شخص کے متعلق پوچھا جس نے اپنی بیوی کو مرض الموت میں طلاقِ بتہ (قطعی طلاق) دے دی، انہوں نے فرمایا کہ سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ نے اس کو وارث بنایا تھا لیکن میں اس کے قطعی طور پر جدا کر دینے کی وجہ سے اسے وارث نہیں بناتا۔ [صحیح]

حوالہ حدیث السنن الكبرى للبيهقي / كتاب الخلع والطلاق / حدیث: 15125