السنن الكبرى للبيهقي
كتاب القسم والنشوز— باری مقرر کرنے کا بیان
باب: الحر ينكح حرة على أمة فيقسم للحرة يومين وللأمة يوما باب: اس آزاد شخص کا بیان جو لونڈی کے بعد آزاد عورت سے نکاح کرے تو وہ آزاد عورت کے لیے دو دن اور لونڈی کے لیے ایک دن باری مقرر کرے۔
حدیث نمبر: 14752
وَقَالَ سُلَيْمَانُ بْنُ يَسَارٍ " مِنَ السُّنَّةِ أَنَّ الْحُرَّةَ إِذَا أَقَامَتْ عَلَى ضِرَارٍ فَلَهَا يَوْمَانِ وَلِلْأَمَةِ يَوْمٌ " أَخْبَرَنَاهُ أَبُو حَازِمٍ الْحَافِظُ أنا أَبُو الْفَضْلِ بْنُ خُمَيْرَوَيْهِ نا أَحْمَدُ بْنُ نَجْدَةَ نا سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ ثنا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِي الزِّنَادِ أَخْبَرَنِي أَبِي عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ فَذَكَرَهُ.حافظ ثناء اللہ
سلمان بن یسار رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ”سنت یہ ہے کہ جب آزاد عورت سے شادی کی جائے تو باری میں اس کے لیے دو دن مقرر کیے جائیں گے اور لونڈی کے لیے ایک دن۔“