حدیث نمبر: 14625
أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ عَبْدُ اللهِ بْنُ يُوسُفَ، أنا أَبُو سَعِيدِ بْنُ الْأَعْرَابِيِّ، نا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدٍ الزَّعْفَرَانِيُّ، نا رِبْعِيُّ بْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ إِسْحَاقَ، نا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مُعَاوِيَةَ، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي سُلَيْمَانَ قَالَ: قَالَ صَفْوَانُ بْنُ أُمَيَّةَ رَآنِي رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَنَا آخُذُ اللَّحْمَ عَنِ الْعَظْمِ بِيَدِيَّ فَقَالَ لِي: " يَا صَفْوَانُ " قُلْتُ: لَبَّيْكَ قَالَ: " قَرِّبِ اللَّحْمَ مِنْ فِيكَ إِنَّهُ أَهْنَأُ وَأَمْرَأُ ".
حافظ ثناء اللہ

عثمان بن ابو سلمان رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ صفوان بن امیہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے مجھے دیکھا کہ میں نے اپنے ہاتھ سے ہڈی کا گوشت پکڑا ہوا تھا تو آپ ﷺ نے فرمایا: ”اے صفوان!“ میں نے کہا: اے اللہ کے رسول! حاضر ہوں۔ فرمایا: ”گوشت کو اپنے منہ کے قریب کرو؛ کیونکہ یہ بڑا، لذیذ اور مزے دار ہوتا ہے۔“

حوالہ حدیث السنن الكبرى للبيهقي / كتاب الصداق / حدیث: 14625
درجۂ حدیث محدثین: حسن لغيره
تخریج حدیث «حسن لغيره۔ بدون القصة»