حدیث نمبر: 14513
أَخْبَرَنَا أَبُو سَعْدٍ الْمَالِينِيُّ، أنبأ أَبُو أَحْمَدَ بْنُ عَدِيٍّ، ثنا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ حَيَّانَ، ثنا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ بَكْرِ بْنِ خُنَيْسٍ، فَذَكَرَهُ، وَلَيْسَ هَذَا بِقَوِيٍّ بَكْرُ بْنُ خُنَيْسٍ تَكَلَّمُوا فِيهِ وَحَدِيثُ الْبَكَّائِيِّ أَيْضًا غَيْرُ قَوِيٍّ وَرُوِيَ ذَلِكَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ مَرْفُوعًا وَلَيْسَ بِشَيْءٍ.حافظ ثناء اللہ
بکر بن خنیس نے بھی (دوسری سند سے) یہی حدیث ذکر کی ہے۔
یہ روایت قوی نہیں ہے، بکر بن خنیس پر محدثین نے کلام کیا ہے اور بکائی کی حدیث بھی قوی نہیں ہے، اور یہ روایت سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مرفوعاً بھی بیان کی گئی ہے لیکن وہ کچھ بھی نہیں۔