❮
❯
حدیث نمبر: 14484
وَأَخْبَرَنَا أَبُو حَازِمٍ الْحَافِظُ، وَأَبُو نَصْرِ بْنُ قَتَادَةَ قَالَا: أنبأ أَبُو الْفَضْلِ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ خُمَيْرَوَيْهِ ثنا أَحْمَدُ بْنُ نَجْدَةَ، ثنا سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ، ثنا هُشَيْمٌ، أنبأ عَوْفٌ، عَنْ زُرَارَةَ بْنِ أَوْفَى قَالَ: " قَضَاءُ الْخُلَفَاءِ الرَّاشِدِينَ الْمَهْدِيِّينَ أَنَّهُ مَنْ أَغْلَقَ بَابًا وَأَرْخَى سِتْرًا فَقَدْ وَجَبَ الصَّدَاقُ وَالْعِدَّةُ " هَذَا مُرْسَلٌ، زُرَارَةُ لَمْ يُدْرِكْهُمْ، وَقَدْ رُوِّينَاهُ عَنْ عُمَرَ وَعَلِيٍّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا مَوْصُولًا.
حافظ ثناء اللہ

زرارہ بن اوفی رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ خلفاء راشدین رضی اللہ عنہم فرماتے تھے کہ جب اس نے دروازہ بند کر لیا اور پردہ لٹکا دیا تو حق مہر اور عدت واجب ہوگئی۔
یہ روایت مرسل ہے، زرارہ نے ان کا زمانہ نہیں پایا، اور ہم نے اسے سیدنا عمر اور سیدنا علی رضی اللہ عنہما سے متصل سند کے ساتھ روایت کیا ہے۔

حوالہ حدیث السنن الكبرى للبيهقي / كتاب الصداق / حدیث: 14484