السنن الكبرى للبيهقي
كتاب النكاح— نکاح کا بیان
باب: العزل باب: عزل (دورانِ ہم بستری انزال باہر کرنے) کا بیان۔
حدیث نمبر: 14313
وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، ثنا أَبُو الْحَسَنِ عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَخْتَوَيْهِ الْعَدْلُ، أنبأ أَبُو مُسْلِمٍ، أَنَّ سُلَيْمَانَ بْنَ حَرْبٍ حَدَّثَهُمْ، ثنا حَمَّادٌ قَالَ: قَالَ ابْنُ عَوْنٍ، ذَكَرْتُ لِمُحَمَّدٍ يَعْنِي حَدِيثَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ بِشْرِ بْنِ مَسْعُودٍ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ فِي الْعَزْلِ قَالَ: إِيَّايَ حَدَّثَهُ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ بِشْرٍ. رَوَاهُ مُسْلِمٌ فِي الصَّحِيحِ، عَنْ حَجَّاجِ بْنِ الشَّاعِرِ عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ حَرْبٍ.حافظ ثناء اللہ
ابن عون کہتے ہیں کہ میں نے محمد (بن سیرین) سے عبدالرحمن بن بشر بن مسعود کی وہ حدیث ذکر کی جو وہ سیدنا ابو سعید رضی اللہ عنہ سے عزل کے متعلق روایت کرتے ہیں تو انہوں نے فرمایا: عبدالرحمن بن بشر نے یہ حدیث مجھ ہی سے بیان کی تھی۔